Remix-Friendly Projects Urdu | ریمکس-فرینڈلی پروجیکٹس اردو

Game Introduction

Remix-Friendly Projects - Urdu Translation ریمکس-فرینڈلی پروجیکٹس - اردو ترجمہ ✂ - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - کیا آپکے پاس کوئی پروجیکٹس ہیں جوریمکس-فرینڈلی ہوں؟ انہیں یہاں شامل کریں! سکریچ تو ہے ہی بنانے اور ریمکس کرنے کے بارے میں! ----پروجیکٹس کیسے شامل کریں---- کمنٹس میں لنک ڈالیں. کوئی کیوریٹر اسکو دیکھے گا اور آپکو جاننے دیگا. یقینی بنایں کے اپکا پروجیکٹ سٹوڈیو کی گائیڈلائنز کو فالو کرتا ہے. ----گائیڈلائنز---- سارے پروجیکٹس سکریچ گائیڈلائنز کو لازمی فالو کرتے ہوں. اپکا کوڈ کمپلیکس ہو سکتا ہے مگر یقینی بنایں کے آپکے پروجیکٹ میں کمنٹس ہیں تاکے کوئی بھی آپکے کوڈ کو آسانی سے سمجھ سکے. اپنے کوڈ کو صاف رکھیں، اپکا کوڈ بترتیب نہیں ہونا چاہیے غیر ضروری سپرائٹس کو ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ نۓ سکراچرس کے لئے تذبذب کا بائث بن سکتا ہے. اپنے کوڈ کو غیرضروری طور پر کمپلیکس نہ بنایں (بلکل ایسے جسے یہ سٹوڈیو ڈسکرپشن ہے) آپکے پروجیکٹ میں کم از کم ایک سپرائٹ اور ایک سکرپٹ ہونی چاہیے. یقینی طور پی انسٹرکشنس باکس میں ہدایات درج کریں چاہے اپکا پروجیکٹ کتنا ہی سادہ کیوں نہ ہو. اسکو خالی نہ چھوڑیں. اپکا ریمکس-فرینڈلی پروجیکٹ کسی پروجیکٹ کا ریمکس ہو سکتا ہے اگر یہ پروجیکٹ دوسری گائیڈلائنز کو بھی فالو کرتا ہو. ذاتی پروجیکٹس مثال کے طور پے اعلانات نہیں شامل کیے جایں گے. یہ سٹوڈیو ان پروجیکٹس کے لئے نہیں جو ریمکس کرنے کا کہتے ہوں بالکے ان پروجیکٹس کے لئے جن میں ایک صاف اور آسانی سے سمجھ آجانے والا کوڈ ہو. پروجیکٹ بنانے والے کو چاہیے کے کوڈ کمنٹس کو استعمال کرتے ہوئے یہ سمجھاے کے کوڈ کیا کرتا ہے. اسٹوڈیو کی گائیڈلائنز تبدیل ہونے سے مشروط ہیں اور وقتا فوقتا اس میں ترمیم کی جائے گی۔ ----میں کیوریٹ کیسے کروں---- تعمیری طور پے کمنٹس کے جوابات دے کے اور پروجیکٹس کو ریویو کرکے مدد کریں. اگر آپ مدد کرنا جاری رکھیں گے تو آپکو انوائٹ کیا جائے گا. ذہن میں رکھیے کے اگلے سیکشن میں کیوریٹرز کے لئے گائیڈلائنز ہیں. سٹوڈیو انوائٹ کو صرف تبھی اکسپٹ کریں اگر آپ گائیڈلائنز کو فالو کریں گے. صرف وہی پروجیکٹس شامل کریں جو گائیڈلائنز کو فالو کرتے ہوں. اگر آپ نۓ کیوریٹر ہیں تو آپ سے غلطی ہو سکتی ہے (پروجیکٹس شامل کرنے میں) مگر ان غلطیوں کو کم کرنے کی کوشش کریں. کمنٹس کو تعمیری طریقے سے جواب دیں. جو کیوریٹرز گائیڈلائنز کو فالو نہیں کریں گے انھیں ہٹا دیا جائے گا. ----میں اس سٹوڈیو کو مینیج کیسے کروں---- سٹوڈیو میں سرگرم رہیں اور تعمیری طریقے سے کمنٹس کے جواب دیں. سرگرم کیوریٹرز کو پروموٹ کیا جائے گا. ----ترجمے---- https://scratch.mit.edu/studios/29443338/ ----ڈسکرپشن کا ترجمہ کریں---- :اس پوسٹ کو دیکھیں https://scratch.mit.edu/discuss/topic/505792/ ✂ - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - CREDITS | کریڈٹ Translation: @creamiicake (I translated the entire description, no translators were used.) :ترجمہ @creamiicake (میں نے پوری ڈسکرپشن کا ترجمہ کیا ، کوئی مترجم استعمال نہیں ہوا تھا۔) Intro: @captainvs on Canva.com :انٹرو @captainvs کینوا.کوم پر Thumbnail: Thumbnail of the Official Studio :تھمبنیل آفیشل سٹوڈیو کا تھمبنیل ✂ - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -

How To Play

Author

creamiicake

Category

Game Information

Game Popularity

74 views

Collection Count

8 favorites